جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

قابض فوج نے 4 فلسطینیوں کو زخمی کردیا

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
palestinian-Israeli-Army

Israeli Army Injures Four Palestinians Near Ramallah

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوجی جیپ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب فلسطینیوں کی گاڑی کا تعاقب کیا اور انھیں کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سےمقبوضہ فلسطین میں رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع قصبہ یبرود کے قریب سے گزرتے ہوئے 4 فلسطینی باشندوں کا بغیر کسی وجہ کے پیچھا کیا جس کے بعد صہیونی فوجیوں نے گاڑی کو اپنی جیپ سے ٹکراتے ہوئے اسے سڑک کے کنارے ایک کھیت میں دھکیل دیااور جائع وقوع سے فرار ہوگئے۔

صہیونی فوج کی اس کارروائی کے نتیجے میں کار میں سوارفلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگئے اور انہیں شدید نوعیت کے زخم آئے۔

یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے کہ فوجیوں نے فلسطینیوں کی کار کا پیچھا کیوں کیا گیا تھا تاہم صہیونی فوج کی شرپسندی کا نشانہ بننے والے فلسطینی باشندوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجقابض ریاست اسرائیلقصبہ یبرودمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی عدالت میں بے گناہ فلسطینی کی نظر بندی میں توسیع

Next Post

اسرائیلی بحریہ کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیر کشتیوں پر گولہ باری

Next Post
Israeli-navy-shells-Palestinian-fishing-boats-Gaza

اسرائیلی بحریہ کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیر کشتیوں پر گولہ باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.