• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے 4 بے گناہ فلسطینیو ں کو اغوا کر لیا

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
The Israeli army arrested 4 Palestinian young men
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں پر کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات کی  پاداش میں بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  گذشتہ شب غاصب ریاست میں البیرہ شہر میں صہیونی فوجیوں نے بلاجواز  پرتشدد کارروائی کر تے ہوئے رات گئے فلسطینی گھروں میں داخل ہوکر تلاشی کے بہانےمتعددافراد کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ 4 بے گناہ فلسطینیوں کو کالعدم تنظیم کے مزاحمت کار ہونے کے  بے بنیادالزامات لگا کر ان کے اہل خانہ کے سامنے بے رحمانہ تشدد کیا اور اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی خبروں کے مطابق یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ قابض فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے چاروں نوجوانوں کو صہیونی غیر قانونی حراست کے تحت کس مقام پر نظر بند کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی حکومتالبیرہ شہرصہیونی ریاست اسرائیلقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.