• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، ایک نوجوان زخمی

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، ایک نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی بستیوں میں سرچ آپریشن کے  نام پر لوٹ مار اور تشدد کے خلا ف فلسطینی نوجوانوں کا احتجاج  پر صیہونی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  مقبوضہ فلسطین کے  مغربی کنارے کے شمالی شہر کے ضلع قلقیلیہ  میں صیہونی فوج نے فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر سرچ آپریشن شروع کیا اور اس دوران فلسطینیوں کے  گھروں سے قیمتی سازوسامان سمیت ہزاروں شیکل کی رقم لوٹنے پر فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا اور قابض فوج پرپتھراؤ کیا ۔

صہیونی فوج نے فلسطینیوں  مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں چلائیں جبکہ بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی  ، جس کی زد میں آکر ایک نوجوان زخمی جبکہ متعدد بے ہوش ہوگئے ۔

Tags: صہہونی آبادکارصیہونی فوجفسلطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.