• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 833 ہوگئی

پیر 23-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 833 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست میں  274 مریضوں کو حالت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ 233 افراد کو گھروں میں قرنطینہ  کردیا گیا ہے۔

غیر قانونی قابض ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی پہلی ہلاکت کے ساتھ  15 نئے کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے، نئے مریضوں کے بعد قابض ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 833 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 18 مریض صحت یاب ہوچکےہیں ۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست میں 274 افراد کو کورونا کے باعث حالت خراب ہونے پر علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ 233 افراد کا گھروں میں علاج جاری ہے۔

حکومت نے قابض ریاست کے شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ضروری کام کے علاوہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنی اقتصادی، سماجی اور دیگر سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔

Tags: اسرائیلقابض ریاستکورناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.