• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی ریاست میں فلسطینی باشندوں کیلیےاپنی ہی زمین تنگ

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی ریاست میں فلسطینی باشندوں کیلیےاپنی ہی زمین تنگ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صہیونی آبادکاروں کے لیے مقبوضہ فلسطینی باشندوں  سے زمینیں  چھین کر غیر قانونی آبادکار صہیونی بستیوں کو آپس میں ملانے کے لیے زمین کو ہموار کرنا شروع کر دیاہے جس کے  بعد  4000 ایکڑ فلسطینیوں کی زمین ان سے علیحدہ ہوجائے گی۔

گزشتہ روز  مقبوضہ فلسطین میں جاری غیر قانونی صہیونی آبادکاروںکو مقبوضہ فلسطین میں بسائے جانے کی کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے قابض صہیونی فوجیوں  نےمغربی کنارے کے جنوب میں بیت لحم کے مغرب میں نحالین قصبےمیں عین فراس کے علاقے پربلڈوزروں سے دھاوا بول دیا  ۔

ذرائع کے مطابق  صہیونیوں کی اس کارروائی کا مقصد صہیونی آبادکاروں کےلیے نئی سڑک کی تعمیر کا آغاز ہے جس کے ساتھ ہی دوغیر قانونی آبادکار صہیونی بستیوں بیتار عیلیت اور غوش عتصمون کو ایک دوسرے سے ملانے کے لیے زمین کو ہموار کرنا شروع کر دیا  ہے ،تاہم مقامی فلسطینی باشندوں  نے صہیونی ریاست کے اس اقدام پر مزاحمتی  احتجاج    کر تے ہوئے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی کس کے نتیجے میں صہیونی فوج  کی جانب سے متعدد فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناگیا  ۔واضح رہے کہ  اس نئی سڑک کی تعمیر سے 4000 ایکڑ فلسطینی ملکیتی زمین اس کے اردگرد سے علیحدہ ہوجائے گی۔

Tags: صہیونی آبادکاروںعین فراسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.