• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں 16 سالہ فلسطینی سمیت آزاد ہونے والا قیدی دوبارہ گرفتار

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
prisoner-Palestinian-Zionist-captivity-Jerusalem

A freed prisoner, including a 16-year-old Palestinian, has been recaptured in the occupied state

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لڑکے پر صہیونی فوجی گاڑی پر پتھراؤ کا الزام ہے جبکہ صہیونی قید سے آزاد کیے گئے فلسطینی کو بغیر وجہ بتائے اسرائیلی غیر قانونی حراستمیں لیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق گذشتہ روزصہیونی غاصب فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع  حسین گاؤں میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو حراست میں لے لیا ،قابض فوج نے لڑکے کے گھر پر دھاوا بولا اورسامان کی روائیتی توڑ پھوڑ کے بعد فلسطینی لڑکےکو ان  کے والدین کےسامنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوج کے مطابق حراست میں لیے گیے لڑکے کے خلاف صہیونی فوجی گاڑی پر  پتھراؤ کا الزام ہے۔

دوسری جانب مغربی کنارے کے جنوب میں واقع بیت لحم ضلع میں اسرائیلی قابض فوج نے شہر کے جنوب میں الخدر قصبے میں چھاپہ مارکارروائی کرتےہوئے  ایک سابق قیدی سمیت دو فلسطینیوں کو بھی حراست میں لیا، قابض  فوج کی جانب سےاس کارروائی کے حوالے سےکسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی صہیونی قید سے آزادی پانے والے فلسطینی کو بغیر کسی وجہ کے دوبارہ اغوا کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی قابض فوجالخدر قصبہبیت لحمصہیونی ریاستصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.