• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں بچے سمیت2 فلسطینی بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار

اتوار 13-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں بچے سمیت2 فلسطینی بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج  انصاف کے بین الاقوامی قوانین  کو رد کرتے ہوئے فلسطینی  باشندوں پر ظلم کی انتہا کر نے کے ساتھ ساتھ  بچوں کو بھی نشانہ بناتے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کےعلاقے العیسویہ سے تین نہتے بے گناہ  فلسطینیوں کو بد ترین تشدد کے بعد بے بنیاد الزامات لگاکر تفتیش کے بہانے گرفتار کر نے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا  ۔

اطلاعات کے مطابق قابض فوجیوں  نے راہ گیر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئےگرفتار کر لیا جن میں ایک بچہ ، تيسير محيسن بھی شامل ہے جبکہ دو نوجوان  جن کے نام موسى هيثم مصطفى اورمحمد بكر مصطفى بتائے جاتے ہیں ۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے فلسطینیوں کو صہیونی حراست  سے تاحال  رہا نہیں کیا گیا ہے ۔

Tags: العیسویہصہینیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.