• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض حراستی مرکز میں ذیا بیطس کے مریض بچے پر تشدد  

بدھ 20-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض حراستی مرکز میں ذیا بیطس کے مریض بچے پر تشدد  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی انتظامی حراست  میں تفتیش کے بہانے لائے جانے والے فلسطینی بچے کو 20 روز  سے صہیونی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 16سالہ فلسطینی بچے عبد الرحمٰن البشیتی  کو قابض صہیونی فوج کی جانب سے 20روز قبل بغیر کسی جرم کے گرفتار کرنے کے بعد تفتیش کے بہانے المسکوبیہ حراستی مرکز میں منتقل کردیا گیا۔

صہیونی قیدمیں 20 روز گزرجانے کے باوجود غاصب فوج کی جانب سے ذیابیطس کے مریض عبدالرحمٰن البشیتی کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایئے جانے پر قیدی بچے کے والدین کی جانب سے بچے کی بے گناہی اور سخت علالت کے باعث فوری رہائی کے لیے احتجاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی عقوبت خانہ المسکوبیہ جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جاری صہیونی  جیل حکام کے غیر انسانی سلوک کے پیش نظر فلسطینی بچے عبدالرحمٰن البشیتی کے والدین  کو اس کی بیماری کے بگڑنے کے  شدید خطرات لاحق ہیں  جس کے نتیجے میں عبدالرحمٰن البشیتی کی حالت خراب ہو سکتی ہے۔

Tags: صہیونی جیل المسکوبیہصہیونی فوجصہیونیئزمعبد الرحمٰن البشیتیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.