• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کارسوارنے12 صیہونی فوجیوں کوکچل دیا ،ایک کی حالت تشویشناک

جمعہ 07-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کارسوارنے12 صیہونی فوجیوں کوکچل دیا ،ایک کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی کار سوار نے اپنی تیز رفتار گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 12فوجی زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  بدھ کی رات مقبوضہ بیت المقدس کے وسطی علاقے میں رات تقریبادو بجے کے قریب ایک فلسطین کار سوار نے تیز رفتار کار سے چیک پوسٹ پر موجود اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے  میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے جبکہ ایک بیس سالہ فوجی شدید زخمی ہوا جس کو تشویشناک حالت میں ھداساعین کارم اسپتال منتقل کردیا گیاہے جبکہ دیگر کو شہر کے مختلف اسپتالوں  میں منتقل کیا گیا ہے ۔

حملے کے بعد کار سوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے، اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ گزشتہ روزکی سہ پہر کو فوجی ،انٹیلیجنس اور بارڈر پولیس یونٹوں کے مابین مربوط آپریشن کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ فلسطینی میڈیا نے مشتبہ شخص کی شناخت صناد الطرمان کے نام سے کی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوجی زخمیصیہونی فوج کچل ڈالافلسطینی کار سوارھداساعین کارم اسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.