• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور مصری سفیر کی ملاقات

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور مصری سفیر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مصری سفیر طارق صايل کی جانب سے  تصدیق کی گئی ہے  کہ مصری مبصرین کا فلسطینی انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی نگرانی کے لئے بین الاقوامی کوششوں پرکام جاری ہے۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روزرام اللہ میں مقبوضہ فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور مصر کے سفیرطارق صایل کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مصری سفیر طارق صايل کی جانب سے  تصدیق کی گئی ہےکہ فلسطینی انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی نگرانی کے لئے مصری مبصرین کی بین الاقوامی کوششوں پرکام جاری ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم محمد اشتیہ اورمصری سفیر کے مابین غزہ میں گیس کی سرمایہ کاری سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئےاور انتخابات کی نگرانی میں مصری مبصرین کی شرکت پر تبادلہ خیال کے ساتھ فلسطینی محصور علاقے غزہ کی پٹی میں یورپی قطری مالی اعانت سے گیس پائپ لائنوں کے قیام کے منصوبے کے ذریعے غزہ میں بجلی کے بحران کے مجوزہ حل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم محمد اشتیہ کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے یہ پیغام بھی دیا گیا کہ گیس کی فراہمی مکمل طور پر مصر کی جانب سے ہے اور اسرائیلی ریاست کا اس منصوبے سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد یہ کہا جاسکتا ہے کہ اب غزہ کے فلسطینی شہریوں کو گیس کی فراہمی کے لیے اسرائیل پر انحصار نہیں کر نا پڑے گا۔

Tags: اسرائیلغزہ پائپ لائن منصوبہفلسطینی وزیر اعظممحمد اشتیہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.