• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی علاقوں پر اپنی خود مختاری قائم کریں گے،نین یاھو

منگل 03-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی علاقوں پر اپنی خود مختاری قائم کریں گے،نین یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ صدی کی ڈیل میں تجویز کردہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری قائم کریں گے اور اسرائیلی خود مختاری کے ہر اقدام کو امریکا تسلیم کرے گا۔

قابض ریاست کے ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں قابض صیہونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کےلیے پیش کردہ امن منصوبہ صدی کی ڈیل صہیونی ریاست کے لیے صدی کا ‘سنہری موقع’ ہے اور ہم اس موقعے کو کسی بھی صورت میں ضائع نہیں ہونے دیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ امریکا کہ جانب سے صدی کی ڈیل کے منصوبے کے تحت جن فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کی تجویز دی گئی ہے ان پرہم اپنی خود مختاری قائم کریں گےاور  اسرائیلی خود مختاری کے ہر اقدام کو امریکا تسلیم کرے گاتاہم امن منصوبے کی روشنی میں فلسطینیوں کے ساتھ بات چیت بھی کی جاسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھ اکہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر نے جس روز صدی کی ڈیل کے  منصوبے کا اعلان کیا وہ دن اسرائیل کے لیے تاریخی تھا  اور اسرائیل اس  سنہری موقع کو کسی بھی صورت ضائع نہیں کرے گا۔

Tags: اسرائیلی خومختاریٹرمپسنہرا موقعصدی کی ڈیلفلسطینی علاقےنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.