• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی علاقوں پر اسرائیل خودمختاری ناقابل قبول ہے، ہالینڈ

پیر 15-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل خودمختاری ناقابل قبول ہے، ہالینڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کا غرب اردن پرقبضے اور اسے اپنی خود مختاری میں لینے کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ہالینڈ کے وزیرخارجہ اسٹیو بلاک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر صہیونی ریاست کی خود مختاری کے قیام کا  اعلان بین الاقوامی قوانین کی مخالفت اور طاقت کے استعمال کے اقوام متحدہ کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے جو ناقابل قبول ہے۔

انھوں نے کہا کہ  ہالینڈ یورپی یونین کا رکن اور عالمی برادری کا حصہ ہے۔ عالمی برادری سنہ 1967ء کے مقبوضہ علاقوں پر اسرائیل کی کسی بھی قسم کی خود مختاری کو تسلیم نہیں کرتی۔ سنہ 1967ء کی جنگ میں اسرائیل نے جتنے بھی علاقوں پر تسلط قائم کیا ہے وہ متنازع اور غیرقانونی ہے، جب تک اس حوالے سے فلسطینیوں کےساتھ کسی قسم کا معاہدہ طے نہیں پاتا اس وقت تک اسرائیل کی طرف سے کسی قسم کی مداخلت قابل قبول نہیں ہوگی۔

Tags: اسٹیو بلاکغرب اردنمقبوضہ مغربی کنارہہالینڈ کے وزیرخارجہیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.