• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی توسیع ناقابل قبول ہے، صائب عریقات

منگل 09-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی  توسیع ناقابل قبول ہے، صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صائب عریقات نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے فلسطینی اراضی کو ضم کیا تو معاملات آگے بڑھانا ناممکن ہوجائیں گے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نےآج نیو یارک میں و وائس آف فلسطین ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے عرب گروپ کے اجلاس کی اہمیت اور سعودی عرب کی سربراہی میں تنظیم اسلامی تعاون او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیل سے الحا ق کے حوالے سے عرب اور اسلامی ممالک کی پوزیشن بالکل واضح ہے ، اگر اسرائیل نے فلسطینی اراضی کو ضم کیا تو معاملات آگے بڑھانا ناممکن ہوجائیں گے ۔

انھوں  نے کہا کہ اسرائیل کے فلسطینی علاقے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے بیان کے بعد عرب اور مسلم ممالک کو تل ابیب اور واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہئے ، کیونکہ امریکا کی حمایت سے اسرائیل بین الاقوامی قوانین  کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے ۔

Tags: اسرائیلی قبضہاسلامی اتحاداو آئی سیصائب عریقاتفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.