• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی طالبہ کی قید میں دوسری مرتبہ تین ماہ کی توسیع

منگل 10-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طالبہ کی قید میں دوسری مرتبہ تین ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی طالبہ کی انتظامی حراست کے تحت قید میں دوسری مرتبہ تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ،فلسطینی طالبہ کو صیہونی فو ج نے 12 دسمبر 2019ء کو حراست میں لیا تھا۔

سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ ایک بیان میں انتظامی حراست کی غیرقانونی پالیسی کے تحت  قید 23 سالہ فلسطینی طالبہ شذی ماجد حسن کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ   شذی کی قید میں صیہونی حکام نے دوسری مرتبہ تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ شذی ماجد حسن کو کو بنجمن کے علاقے  میں قائم پولیس اسٹیشن  میں لے جایا گیا ہےجہاں سے اسے ھشارون جیل میں منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ شذی ماجد حسن کو اسرائیلی فوج نے 12 دسمبر 2019ء کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر  قابض صیہونی فوج کے جرائم عیاں کرنے کے جرم میں حراست میں لیا تھا اس کے بعد اسے تین ماہ کی انتظامی قید میں ڈال دیا گیا،  گزشتہ روز اس کی مدت حراست ختم ہونے ساتھ ہی اس میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

Tags: انتظامی حراستشذی ماجد حسنصیہونی حکامفسلطینی طالبہقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.