• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی طالبہ ایک سال تک بغیر کسی جرم کے قید رہنے کے بعد رہا

منگل 30-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طالبہ ایک سال تک بغیر کسی جرم کے قید رہنے کے بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی طالبہ کو صہیونی  فوج نے 15جولائی 2019ء کو بیت لحم میں تقوع کے مقام پراس کے گھر پرچھاپہ مارکارروائی کے دوران حراست میں لیا تھا۔

صہیونی فوج نے  ایک سال تک بغیر کسی جرم  کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  قید غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے قصبے تقوع  سے تعلق رکھنے والی  فلسطینی طالبہ شروق محمد البدن   کو گزشتہ روز رہا کردیا ۔

انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتاری کے بعد شروق محمد البدن کو بدنام زمانہ قید خانے ہشارون منتقل کردیا گیا جہاں انھیں چھ ماہ قید رکھنے کے بعد دامون نامی حراستی مرکز منتقل کردیا تھا۔

Tags: انتظامی قیددامونشروق البدنصہیونی ریاستھشارون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.