• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی رہنما کی انتظامی حراست کی قید میں تیسری بار توسیع

جمعرات 10-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی رہنما کو 24 فروری 2020ء کو ان کے گھر سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراست میں لیاگیاتھا ۔

قابض صیہونی ریاست کی فوجی عدالت عوفر نے مقبوضہ فلسطین کے شہر اریحا کے گورنر  اور فتح تحریک کے سیکریٹری جنرل نائل ابو العسل  کی قید میں مسلسل تیسری بار پانچ ماہ کی توسیع کی ہے ، نائل ابو العسل کو  24 فروری 2020ء کو ان کے گھر سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کےتحت گرفتار کیا گیا تھا ، پانچ ماہ پورے ہونے کے بعد اس کی مدت حراست پوری ہونے کے مزید پانچ ماہ قید کی سز اسنائی گئی اور اب تیسری بار انتظامی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام فلسطینیوں کے ارض مقدس سے بے دخل کرنے کیلئے خواتین ، بچوں اور بزرگوں  سمیت ہر عمر فلسطینیوں کو جسمانی اور ذہنی اذیتیں  دینے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے ۔

Tags: ائل ابو العسلاریحاصیہونی فوجی عدالتفتح تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.