• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کا نیاقانون تیار  

منگل 21-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کا نیاقانون تیار  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 9 مئی سے  نافذ العمل ہونے والے نئے قانون کے تحت بنکوں میں موجود فلسطینی  قیدیوں کے اہل خانہ کو ماہانہ کی بنیاد پر بھیجی جانے والی رقوم صیہونی ریاست ضبط کرے گی۔

صیہونی ریاست کے سب سے بڑے انگریزی اخبار یروشلم پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی ریاست ایک نئے مسودہ قانون پرکام کررہی ہے جس کے تحت  فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقوم کا ایک بڑا حصہ قبضے میں لیا جاسکےگا۔

اخبار کے مطابق  القدس میں اسرائیلی فوج کے کمانڈر نے ایک نئے مسودہ قانون پر دستخط کردیئے ہیں  ، نئے نام نہاد ایکٹ کا 9 مئی سے نفاذ ہوگا جس کے تحت فلسطینی قیدوں کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے رقوم کی فراہمی کو جرم قرار دیا جائے گا،  اس قانون کے تحت بنکوں میں موجود فلسطینی اسیران کے اہل خانہ کو ماہانہ کی بنیاد پر بھیجی جانے والی رقوم ضبط کی جاسکیں گی۔

اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کے ڈائریکٹر کی طرف سے اسرائیلی بنکوں کو ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی اسیران کے اہلخانہ کو رقوم کی فراہمی کےکسی بھی اکاؑنٹ کو منظور نہ کریں۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطیننہتے فلسطینینیا اسرائیلی قانون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.