• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی وطن واپسی’رفح’ کو جلدکھولاجائے گا، میجر جنرل توفیق ابو نعیم

جمعہ 08-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی وطن واپسی’رفح’ کو جلدکھولاجائے گا، میجر جنرل توفیق ابو نعیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ  میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کے سکریٹری کا کہنا ہے کہ غزہ عالمی وباء کورونا وائرس کی صورتحال اب بھی” سنگین ہے دنیا بھر میں اس بیماری کا گراف بڑھتا جارہا ہے۔

غزہ میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کے سکریٹری میجر جنرل توفیق ابو نعیم  کا کہنا ہے کہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ‘رفح’ کو جلد ہی فلسطینی پناہ گزینوں کی  مصر سے واپسی کے لیے کھولا جائے گا۔

ابو نعیم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مسلط کی گئی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا بحران شدید تر ہوگیا ہےاسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں شہریوں میں غم وغصہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

ابو نعیم نے کہا کہ کورونا کی وبا کے فلسطینی شہریوں کی زندگیوں پرمرتب ہونے والے اثرات برسوں تک رہیں گےاسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کےحکام کو مشکلات درپیش ہیں۔

Tags: غزہکورونا وائرسمحصور شہرمقبوضہ فلسیطنمیجر جنرل توفیق ابو نعیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.