• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فضائی حدود کا استعمال: تیونس اور الجزائر نے اسرائیل کو انکار کردیا

جمعرات 24-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
فضائی حدود کا استعمال: تیونس اور الجزائر نے اسرائیل کو انکار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تیونس اور الجزائر کی جانب سے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ ملنے پر اسرائیلی ہوائی جہاز بحیرہ روم سے گذر کریونان، اسپین اور اٹلی کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے  مراکش کے دارالحکومت رباط پہنچا۔

تونس کے ‘نسمہ’ ٹی وی چینل  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی ریاست  اسرائیل کی جانب سے افریقی ملکوں تونس اور الجزائر  سے  درخواست کی گئی تھی کے وہ مراکش جانے والے اسرائیلی ہوائی جہاز ‘ایل وائی 555’ کو اپنی فضائی   حدود کو استعمال کرنے کی جازت دے تاہم دونوں ممالک کی  حکومتوں نے  صیہونی ریاست کی درخواست کو مستردکردیا ۔

دونوں ملکوں‌کی جانب سے اجازت نہ ملنے کےبعد اسرائیلی طیارہ طویل سفر کرکے بحیرہ روم سے گذر کریونان، اسپین اور اٹلی کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے  مراکش کے دارالحکومت رباط پہنچا ۔

خیال رہے کہ گذشتہ منگل کو اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے سے امریکی اور اسرائیلی وفود کو لے کر اسرائیل کی پہلی دوستی پرواز مراکش کے لیے روانہ ہوئی۔ ہوائی جہاز میں امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اور ان کے داماد جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔

Tags: افریقی ملکالجزائرتیونسصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.