• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے محصورین کیلئےقطرکی ڈیڑھ ملین ڈالرکی امداد

بدھ 24-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے محصورین کیلئےقطرکی ڈیڑھ ملین ڈالرکی امداد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قطرکی امدادی رقم سے غزہ کے محصور شہریوں اور ضرورت مند وں کیلئے خوراک اور اجناس حاصل کی جائیں گی۔

فلسطینیوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کی جانب سے ایک بیان جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قطر کے سرکاری فلاحی ادارے کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے محصورین کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا)کے ذریعے ڈیڑھ ملین ڈالر مالیت کی خوراک کا عطیہ کیا ہے

اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کا کہنا تھا کہ قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی میں پناہ گزین کے طورپر رہنے والے لاکھوں فلسطینیوں کی خوراک کی ضرورت پوری کرنے میں مدد ملے گی۔خیال رہے کہ قطر کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں اور غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود کے لیے پہلے بھی امداد فراہم کی جاتی رہی ہے۔

Tags: غزہقطرمحصورینِمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.