• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے سمندر میں پراسرار دھماکے کا سراغ نہ مل سکا

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے سمندر میں پراسرار دھماکے کا سراغ نہ مل سکا

Three Palestinian fishermen killed in explosion off Gaza coast

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پراسرار دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم ابھی تک اس بات کا سراغ نہیں لگایا جاسکا ہے کہ دھماکے کی وجوہات کیا تھیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم اورریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی غزہ علاقے خان یونس کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی کے پاس ہونے والے پراسرار دھماکے جس میں تین ماہی گیر محمد حجازی اللحام، زکریا اللحام اور یییٰ مصطفیٰ اللحام شہید ہوئے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم فی الحال دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ہیں ۔

با ن مںہ کہا گای ہے حادثے میں شہد ہونےوالے توماں فلسطو کیں کی شہادت پر افسوس اور ان کے لواحقنک سے ییجہت کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تنظمف غزہ مںق سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر اس واقعے کی تحققاات میں مصروف ہے اور بہت جلد ہی اس کے نتائج جاری کردیے جائںی گے۔

Tags: حماسشہیدغزہماہی گیرمقبوضہ فلسطینونگ عزالدین القسام بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.