• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پٹی کے اطراف و اکناف سے یہودی گھرانے فرار

ہفتہ 08-06-2019
in خاص خبریں
0
غزہ پٹی کے اطراف و اکناف سے یہودی گھرانے فرار
21
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎ یہودیوں کا یہ اقدام دیگر ناامن علاقوں میں رہنے والے یہودیوں کو بھی متاثر کرے گا اور وہ بھی اپنے علاقوں کو چھوڑ کر پرامن جگہ منتقل ہونے کی کوشش کریں گے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اسرائیلی ٹی وی چینل ۱۳ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے اطراف و اکناف کے علاقوں سے کئی یہودی گھرانے فرار کر گئے ہیں۔
اس ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی میں جاری جنگ کی وجہ سے اطراف و اکناف کے علاقوں میں رہنے والے یہودی اپنے گھربار چھوڑ کر پرامن علاقوں میں فرار کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان یہودیوں کا یہ اقدام دیگر ناامن علاقوں میں رہنے والے یہودیوں کو بھی متاثر کرے گا اور وہ بھی اپنے علاقوں کو چھوڑ کر پرامن جگہ منتقل ہونے کی کوشش کریں گے۔
رپورٹر نے کہا ہے کہ اگر یہودیوں کا جنگی علاقوں سے اپنے گھروں کو چھوڑ کر فرار کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو نتیجہ میں ان علاقوں میں فلسطینیوں کے مقابلے میں استقامت سے کام لینے والا کوئی نہیں رہے گا اور فلسطینی آسانی سے یہودیوں کے علاقوں پر قبضہ کر کے اپنی زمینوں کو واپس لے لیں گے۔
خیال رہے کہ فلسطینی سرزمین پر ناجائز قبضہ کرنے والے صہیونیوں کے پاس، یہ زمینیں چھوڑ کر فرار کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا چارہ کار بھی نہیں ہے۔

Tags: اطرافاکنافپٹیسےغزہفرارکےگھرانےویہودی
Share21TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.