• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 42,175 ہوگئی

7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید فلسطینیوں کی ریکارڈ کی گئی ایک لامحدود تعداد ہے، کیونکہ ہزاروں لاپتہ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں

اتوار 13-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے357دن: شہداء کی تعداد 41,534
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) آج بروز اتوار اسرائیلی قابض فوج نے شمالی اور وسطی غزہ کی پٹی میں رہائشی عمارتوں پر بمباری کی سب سے بڑی کارروائی کی۔

غاصب صیہونی افواج  نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ کا مسلسل آٹھویں روز بھی محاصرہ جاری رکھا، اس دوران صیہونی افواج نے دھماکوں سے عمارات کو تباہ کرنے کیلئے  خیز روبوٹس کا استعمال کیا، جس کے بعد کیمپ کے کئی علاقوں میں آگ پھیل گئی۔

قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں الفلوگا کے علاقے میں متعدد مکانات کو دھماکے سے اڑا دیا اور مکینوں کو محفوظ مقامات پر جانے سے بھی روک دیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج علاقے میں کسی بھی شخص کے دیکھائی دیئے جانے پر فائرنگ سے شہید کررہی ہے اس بات سے قطع نظر کہ اس کی عمر اور جنس کیا ہے۔

غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد  42,175 ہوگئی ہے جبکہ  98,336 فلسطینی زخمی ہیں، شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.