• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر اسرائیلی قبضے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، فرانسیسی وزیرخارجہ

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن پر اسرائیلی قبضے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، فرانسیسی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فرانسیسی وزیرجارجہ کا کہنا ہے کہ  غرب اردن پر اسرائیلی عملداری بین القوامی قوانین کی خلاف ووزی ہوگی جس کے سنگین  نتائج برآمد ہوں گے۔

فرانس کی پارلیمنٹ میں اپنے بیان میں فرانسیسی وزیرخارجہ جان إيف لودريان نے اسرائیلی کو غرب اردن پر جبری عملداری کے فیصلے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پارلیمنٹ میں ہونے والی سماعت میں کہا، ” فلسطینی علاقوں  پر اسرائیلی عملداری، خواہ کچھ بھی ہو، تنازعات کو مزید بڑھانے کا سبب بنے گی۔

انھوں نے کہا کہ غرب اردن پر اسرائیلی الحاق  کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے جس کے حل کیلئے قومی او ر بین القوامی سطح پر  تجزیہ کررہے ہیں ۔

Tags: جان إيف لودريانصہیونی ریاستغرب اردنفرانسیسی وزیرخارجہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.