• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عید کے روز صیہونی جیل میں قید فلسطینی خاتون کی اپنےبچوں سےملاقات

منگل 26-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عید کے روز صیہونی جیل میں قید فلسطینی خاتون کی اپنےبچوں سےملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کیلئے  جاسوسی کے الزام  میں گرفتار فلسطینی خاتون  فروری 2020 سے صیہونی حراست میں ہے جہاں ان پر جسمانی اور ذہنی تشدد کا انکشاف کیا گیا ہے۔

عید الفطر کے پہلے روز بدنام زمانہ صیہونی زندان دامون جیل میں مزاحمتی تحریک حما س کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 31 سالہ فلسطینی خاتون  آیتہ خطیب سے ان کے دو بیٹوں نے  ملاقات کی ، جیل میں  ملاقات کے بعد اپنی والدہ کی رہائی کیلئے پلے کارڈ اٹھائے جس میں ان کی رہائی کا مطالبہ کیاگیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی  ایجنسی (شبات ) نے 17 فروری کو حماس پر اسرائیل کے خلاف کاروائیاں کرنے کے لئے اسرائیلی عربوں کو بھرتی کرنے کا الزام عائد کیا اور   پولیس اور فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شمال مغربی گاؤں عررہ  کی  رہائشی اسرائیلی شہریت رکھنے والی 31 سالہ فلسطینی  خاتون آیتہ خطیب کو گرفتار کیاتھا۔

Tags: آیتہ خطیباسرائیلی ایجنسیشباتصیہونی جیلعرعرہفسلطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.