• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عید کی تعطیلات کے بعد فلسطینی عدالتوں نے کام شروع کردیا

بدھ 27-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عید کی تعطیلات کے بعد فلسطینی عدالتوں نے کام شروع کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے عید کی تعطیلات کے بعد غرب اردن کی عدالتوں کو کام شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مقبوضہ فلسطینی شہررام اللہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا کہ صحت کی حفاظت اورسلامتی کی شرائط کے تحت تمام سرکاری محکموں، وزارتوں اور اداروں کو کام کی اجازت دے دی گئی ہے،  عید کی تعطیلات میں تمام تجارتی اور صنعتی اداروں کو بند کردیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ منگل سے تمام مساجد اور گرجا گھروں کو عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہےتاہم شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مساجد میں چہروں پر ماسک پہن کرآئیں، گھروں سے وضو کرکے مساجد میں آئیں اور نماز کی ادائی کے دوران فاصلہ برقرار رکھیں۔

Tags: رام اللہغرب اردنفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.