جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون سماجی کارکن ایک بار پھر گرفتار

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-social-worker

Palestinian woman social worker arrested again by Zionist army

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خاتون فلسطینی سماجی کارکن اس سے قبل بھی فلسطینیوں کے حقوق اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے اقدامات میں پیش پیش رہنے کی پاداش میں طویل قید کے ساتھ ساتھ صیہونی فوج کے تشدد کا سامنا کر چکی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الاسباط کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی سرکردہ سماجی کارکن خدیجہ خویص کو حراست میں لینے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

 اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم خیال رہے کہ خدیجہ خویص کی مسجد اقصیٰ میں بے دخلی کی 14 ماہ پر مشتمل طویل پابندی 12 فروری کو ختم ہوئی تھی جس کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے ان پر 14 ماہ قبل مسجد اقصیٰ میں داخلے پرپابندی عائد کردی تھی۔

سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی معلمہ خدیجہ خویص کو کئی بار اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا اور انہیں بھاری جرمانے کرنے کے ساتھ ساتھ مسجد اقصیٰ سے بار بار بے دخل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلی فوجباب الاسباطسماجی کارکن خدیجہ خویصمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی زندان سے فلسطینی قیدی17 سال بعد رہا

Next Post

فلسطینی دانشورکی گرفتاری کیلئے صیہونی فوج کے چھاپے

Next Post
Zionist-army-raids Dr jamal umro

فلسطینی دانشورکی گرفتاری کیلئے صیہونی فوج کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.