• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے جانوروں کے گودام بھی مسمار

پیر 21-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے جانوروں کے گودام بھی مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی بلدیہ نے فلسطینی باشندوں کے ساتھ اب مویشیوں  کے باڑوں اور ان کے گوداموں کو بھی غیر قانونی قرار دیتے ہوئےمسماری کا عمل شروع کردیاہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بلدیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان کے قصبے میں فلسطینی الرويدی خاندان  کے آبائی گھر کے ساتھ بنے گودام اور مویشیوں کے باڑے کو کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  فوری مسماری کاحکم جاری کردیا جس کے  انہدام کےنتیجے  میں الرويدی خاندان کے ساتھ ان کے مویشیوں کی رہائش  بھی چھن جائے گی۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج فلسطینیوں کے رہائیشی گھروں اور دیگر املاک کو ایک منظم طریقے سے غیر قانونی قراریتے ہوئے مسمار کررہی ہے اور مسمار کیئے جانے والے علاقوں سے فلسطینیوں کو بے دخل کیا جارہا ہے جو غیر قانونی صیہونی آبادکاری کیلئے حالات کو سازگار بنانے کی مہم کا حصہ ہے۔

Tags: اسرائیلی بلدیہصیہونی فوجفلسطینی قوممسماری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.