• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان اغواء 

بدھ 11-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان اغواء 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی باشندوں پر زندگی مشکل سے مشکل کرنے کے اقدمات میں گزشتہ پانچ سالوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، انتظامی حراست کے قانون کے تحت گرفتاریاں جاری جبکہ بغیر کسی جرم اور مقدمے کے فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کرنا بھی معمول بن گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق مقبوضہ بیت المقد س کے شہر الخلیل کے مشرقی علاقے راواس کے علاقے میں صیہونی فوج نے  فوجی چیک پوسٹ کے قریب عمر البارود کو روکا اور تھوڑی دیر بعد اس پر تشدد کرنے کے بعد اس کو اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان  اپنے کالج سے واپس آرہا تھا اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے اس کو تلاشی کیلئے روکا اور بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا ،  ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے نوجوان کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں

Tags: الخلیلصیہونی فوجعمر البارودفلسطینی اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.