• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپے متعدد فلسطینی گرفتار

جمعہ 31-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے چھاپے ، گھرگھر تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں سمی کم سے کم 40 فلسطینی  باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات رکھنےوالے ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی فوج نے  غرب اردن کے شہروں رام اللہ، بیت لحم، البیرہ، الخلیل، طولکرم اور القد سمیت بیت المقدس کے  دیگر علاقوں میں چھاپہ  مارکارروائیاں کیں ، گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے دوران   دو بچوں اور خواتین سمیت کم سے کم 40 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

بیت المقدس سے حراست میں لئے گئے 10 فلسطینیوں  میں محمد مجدی عطیہ، محمد احمد عطیہ، محمد دائود محمود اور علی عتب شامل ہیں جبکہ  دو خواتین کے نام ظاہرنہیں کئے گئے، رات گئے اسرائیلی فوج نے القدس سے دو بچوں 16 سالہ دائود احمد سلیمان الخطیب اور 13 سالہ محمد جمیل ملحم کو حراست میں لے لیا۔

Tags: رام اللہصیہونی فوجفلسطینی خواتین گرفتارمغربی کنارےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.