• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے مظالم، فلسطینی شہری اپناگودام مسمار کرنے پرمجبور

ہفتہ 04-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے مظالم، فلسطینی شہری اپناگودام مسمار کرنے پرمجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہری  کا گودام غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کرنے کی ہدایت جاری کی جبکہ ہدایت نا ماننے کی صورت میں بھاری جرمانے کے ساتھ اس کے گھرانے کو قید کی سزا کی دھمکی دی تھی۔

سكاريا

ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز  بیت المقدس کے مغربی کنارے کے  شہر بیت لحم کے گاؤں بیت سکاریا  میں ایک فلسطینی شہری عامر اودھ  کے انا کے گودام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ 2 روز کے اندر اس گودام کو مسمار کردیا جائے بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ اس کو مسمار کرے گی  اور اس کی مسماری پر آنے والے تمام اخراجات اداکرنے ہوں گے اور اس کے ساتھ عامر اودھ او اس کی فیملی کو قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے ۔

واضح رہے کہ گاؤں بیت سکاریا متعدد یہودی غیر قانونی بستیوں سے گھرا ہوا ہے  اور اس گاؤں کو فلسطینیوں سے خالی کرانے کیلئے صیہونی ریاست نت نئے طریقہ کار اختیار کرتے ہے ۔

Tags: بیت سکاریہصیہونی فوجعامر اودھغرب اردنقابض فوجمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.