• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، تین فلسطینی نوجوان زخمی متعدد گرفتار

منگل 21-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، تین فلسطینی نوجوان زخمی متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض  صیہونی فوج کے خلاف  فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں   گزشتہ ہفتے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کےدرمیان 18 مقامات پر تصادم ہوا جس میں  صیہونی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے تین فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ متعدد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

صیہونی فوج کی فائرنگ کے جواب میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض فوج پر آتش گیر گولے، پٹرول بم اور فائرنگ سمیت دیگر مزاحمتی طریقے اپنائے۔

 جزیرہ النقب کے ایک فوجی اڈے پر ایک فلسطینی  نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر  چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے ۔

گزشتہ جمعہ کوشمال مشرقی القدس کے علاقے العیساویہ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔ فلسطینی شہریوں کی طرف سے قابض فوج پر پٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔جمعہ کے روز چار، بدھ، کو چار، منگل کو دو، سوموار کو پانچ، اتوار کوایک اور ہفتے کو دو مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔جن مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا ان میں قلقیلیہ کا کفر قدو، الخلیل کا التوانی، شعفاط کیمپ، القدس میں العیساویہ، شمالی القدس کا قلندیا کیمپ، رام اللہ میں یمونیم کالونی اور قلقیلیہ میں النقار کالونی کے مقامات شامل ہیں۔

Tags: آتش گیر گولےپٹرول بمصیہونی فوجفائرنگفلسطینی حریت پسندکفر قدوممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.