• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے اسنائپرز نے ایک اور فلسطینی کو گولی ماردی

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کے اسنائپرز نے ایک اور فلسطینی کو گولی ماردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی اسنائپر ز نے غزہ میں زرعی زمینوں پر کام کرنے والے کاشتکاروں کو نشانہ بنایہ ، قابض فوج کی فائرنگ سے 32 سالہ فلسطینی زخمی

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج  علی الصبح غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے خان یونس  میں زرعی زمین پر کام کرنے والے فلسطینی کاشتکاروں پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر 32سالہ العرابید قاسم زخمی ہوگیا ، صیہونی فوج کے اسنائپرز نے فلسطینی کاشتکاروں کے گھٹنوں کو نشانہ بنایا ۔

زخمی فلسطینی کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم خون زیادہ ضائع ہونے کے باعث زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

واضح رہے کہ غزہ کی سرحدی علاقے میں قابض صیہونی فوج کے اسنائپرز گزشتہ دو سالوں کے دوران  حق واپسی کے لئے احتجاج کرنےوالے کم سے کم 600سے زائد فلسطینیوں کو گھٹنوں پر ہدف  بنا کر زخمی کرچکے ہیں جبکہ  200سے زائد کو شہید  کرچکے ہیں ۔

Tags: اسرائلی اسنائپرزالعرابید قاسمحق واپسی م ارچصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.