• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائیاں، 22 فلسطینی اغواء

بدھ 18-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں، 22 فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر مختلف چھاپہ مار کارروائیوں میں  بچوں سمیت کم سے کم 22 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا ، جھڑپوں میں متعدد زخمی بھی ہوئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج   نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں قلقیلہ  اور بیت لحم میں دھیشش پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مارکارروائیاں کی  ، فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے بچوں سمیت کم سے کم 22 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا ۔

صیہونی فوج کی جانب سے چادر اور چاردیواری کے تقدس کی پامالی پر مشتعل نوجوانوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا  اور ٹائر جلا کر راستے بند کردیئے  جس کے ردعمل میں اسرائیلی فوج نے  آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائیں  جس سے متعدد فلسطینی بے ہوش اور زخمی ہوگئے ۔

اسرائیلی فوج نے سلوان ضلع  کے قصبے راس العمود میں ایک گھر پر چھاپہ  مارکر  شہید فراس ابو نعب کے گھر سے ان کے والد  اور چاروں بھائیوں کو اغواء کیا ،

نابلس شہر سے 9 فلسطینیوں کو اغواء کیا گیا ، جبکہ مقبوضہ بیت المقدس کے دیگر مختلف علاقوں سے8 دیگر فلسطینیوں کو اغواء کیا گیا جس میں 4 بچے بھی شامل ہیں ۔

Tags: "سلواندھیشش پناہفلسطینی اغواءگزین کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.