• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، متعددزخمی

ہفتہ 02-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، متعددزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی آبادکاری کے خلاف ہونے والے ہفتہ وار  احتجاج کے شرکاء پر فائرنگ کردی جس کےنیتجے  میں متعدد فلسطینی زخمی  ہوگئے۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ضلع  قلقیلیہ میں دیوار علیحدگی اور کفر قدوم گاؤں میں فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر براہ راست فائرنگ کی جس سے آٹھ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

زخمی مظاہرین کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حملے کے دوران اشک آور گیس کے گولوں کی وجہ سے متعدد فلسطینی مظآہرین کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جنہیں موقع پر ہی طبی امداد مہیا کی گئی۔کفر قدوم کے رہائشی اسرائیل کی جانب سے فلسطینی زمینوں پر  آبادکاری میں اضآفے اور 16 سال سے بند گاؤں کی مرکزی سڑک کو کھولنے کے لیے ہر ہفتے پر امن مظاہرے کرتے ہیں ۔ا

Tags: صیہونی فوجفلسطینی زخمیقلقیلیہکفر قدومیہودی آباداکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.