• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، 16فلسطینی زخمی

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، 16فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر صیہونی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کردی جس سے 16 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق ، گزشتہ جمعہ کے روز قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ  میں دير جرير‎ میں فلسطینی اراضی پر غیر قانونی صیہونی آبادکاری کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس  میں سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی اور قابض ریاست کے خلاف  پر امن احتجاج کیا ۔

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کیلئے بھاری  مقدار میں آنسو گیس کے شیل فائر کئے جبکہ براہ راست فائرنگ بھی کی ، جس کے نتیجے میں کم سے کم 16 فلسطینی زخمی ہوگئے اور متعدد بے ہوش ہوگئے ۔

گزشتہ سال  23 دسمبر کو غیر قانونی صیہونی  آباد کاروں نے قابض صیہونی فوج کے حفاظی حصار میں  دیر جریر کے علاقے  میں "شرفات کی پہاڑیوں "پر ایک فوجی چو کی قائم کرنا شروع کی  جس میں بستی کا قیام بھی شامل تھا ۔

واضح رہے کہ   مقبوضہ مغربی کنارے میں 250 غیر قانونی صیہونی بستیاں ہیں تقریبا 630،000 غیر قانونی صیہونی  آباد کار  جبکہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقوں میں 210،000 اور مقبوضہ مغربی کنارے کے دیگر حصوں میں 420،000  غیر قانونی آبادکار آباد ہیں جن کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے ۔

Tags: صیہونی بستیاںغیر قانونی صیہونی آبادکارفلسطینی زخمییہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.