• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں انڈر کور ایجنٹس پھیلانے کا منصوبہ، رپورٹ

بدھ 07-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں انڈر کور ایجنٹس پھیلانے کا منصوبہ، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام  نے مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں پر زمین تنگ کرنے کیلئے صیہونی فوج کے انڈر کور ایجنٹس کو پھیلانے کا منصوبہ بنایا ہے جو فلسطینیوں کے درمیان رہتے ہوئے ان کے خلاف فوج کو معلومات فراہم کریں گے۔

صیہونی ریاست کے ایک چینل "12 "نےاپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صیہونی فوج نے 1984 سے غیر قانونی زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں جرائم کی روک تھام کے نام پر ایک خفیہ یونٹ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جو سرحدی پولیس کے ساتھ مل کر صیہونی فوج کی نگرانی میں کام کرے گا، اس خفیہ یونٹ میں فوج کے وہ اہلکارشامل ہوں گے جو ماضی میں مقبوضہ مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مصری سرحد پر خفیہ فوجیوں کے طورپر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

چینل نے مزید انکشاف کیا ہے کہ یہ اہلکار عربی زبان پر مکمل عبور رکھتے ہیں اور ان کی وضح قطع ایسی ہے کہ ان کو پہنچاننا مشکل ہے کہ وہ غیر عرب ہیں، یہ تمام اہلکار آئندہ چند ماہ میں اپنا کام شروع کردیں گے اور یہ مقامی فلسطینیوں کا بھیس بدل کر ان میں گھلنے ملنے کے بعد فلسطینیوں کی سرگرمیوں پر گہری نگاہ رکھیں گے۔

Tags: اسرائیلی خفیہ ادارےصہیونی انڈر کورایجنٹسصہیونیئزممصری سرحدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.