• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی نوجوانوں پر بہیمانہ تشدداور گرفتاریاں

پیر 29-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی نوجوانوں پر بہیمانہ تشدداور گرفتاریاں

IOF launches campaign of arrests and raids in West Bank

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کو تلاشی کے نام پر روکا اور بہیمانہ تشدد کے بعد نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے مرکزی دروازے باب الحدید  سے ایک فلسطینی نوجوان مراد طرھونی کو روکا اور کچھ دیر پوچھ گچھ کرنے کے بعد  بہیمانہ تشدد کیا اور گرفتارکرکے اپنے ہمراہ لے گئے ۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں الجلمہ فوجی چوکی کے نذدیک  ایک اور فلسطینی نوجوان جس کی شناخت نہیں ہوسکی اس کو بھی تلاشی کے نام پر روکا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نامعلوم حراستی مرکز لے گئے ۔

دونوں نوجوانوں کے حوالے سے فی الحال کسی قسم کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوسکیں ہیں ۔

Tags: باب الحدیدصیہونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.