• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے 14 سالہ بچےاور ایک فلسطینی لڑکی کو اغواء کرلیا

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 14 سالہ بچےاور ایک فلسطینی لڑکی کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کو اغواء کیا تاہم لڑکی کی شناخت اور وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر نابلس کےمضافاتی علاقے  میں فوجی چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو پر روکا اور س کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے، لڑکی کے حوالے سے کوئی شناخت یا معلومات فراہم نہیں کی گئی ۔

دوسری واقع میں عینی شاہدین کاکہناہے کہ قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل میں غیر قانونی صہیونی بستی معون کے مغرب میں اودرا  کے علاقے میں گلہ بانی میں مصروف  14 سالہ موسیٰ شواھین  کواغواء کرلیا۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجفسلطینی لڑکی اغواءمعونمقبوضہ بیت المقدسیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.