• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے لبنان میں دو صحافیوں کو شہید کردیا

طائر حرفا کے علاقے میں "صیہونی دشمن کی فوج نے بمباری" میں دو صحافیوں سمیت تین افراد کو شہید کردیا۔

منگل 21-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی فوج نے لبنان میں دو صحافیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) المیادین ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ‘جان بوجھ کر’ اس کی نامہ نگار فرح عمر اور کیمرہ مین ربیح معماری کو نشانہ بنایا گیا۔

لبنانی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تین صحافی ہلاک ہو گئے ہیں، جب  کے باعث کہ اسرائیل کی شمالی سرحد پر صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے۔

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی سرحد سے تقریباً 1.6 کلومیٹر دور طائر حرفا کے علاقے میں "صیہونی دشمن  کی فوج نے بمباری” میں دو صحافیوں سمیت تین افراد  کو شہید کردیا۔

لبنانی چینل المیادین ٹی وی نے کہا کہ اس کے عملے کے دو افراد صیہونی جارحیت کا شکار ہونے والوں میں شامل ہےشہید ہونے والے تیسرے شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بھی ایک مقامی صحافی تھا۔ المیادین نے ایک بیان میں کہا کہ "نامہ نگار فرح عمر اور کیمرہ مین ربیعہ میماری اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔” المیادین کے ڈائریکٹر غسان بن جدو نے کہا، "یہ ایک براہ راست حملہ تھا، یہ اتفاق سے نہیں تھا،”  دانستہ تھا  اس ماہ صیہونی فوج کی جانب سے چینل کی عمارت کو غزہ میں نشانہ بنایا گیا حتیٰ کہ ویب سائٹ تک رسائی کو روکنے  کی کو شش کی گئی

Tags: اسرائیلیربیعہ میماریصحافیصیہونیفرح عمرفلسطینیلبنانمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.