• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی  فوج نے فلسطینی بچوں کے اسکول کو مسمار کردیا

اتوار 17-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی  فوج نے فلسطینی بچوں کے اسکول کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی  ریاست فلسطینیوں کے خلاف  ہر طرح کے غیر قانونی اور غیر انسانی ہتھکنڈوں کا آزادانہ استعمال  کررہی ہے،  قابض فوج  نے فلسطینی بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنے کیلئے     پرائمری اسکول کو مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے علاقے عانین میں  قائم پرائمری اسکول کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے اسکول انتظامیہ کو آگاہ کرتےہوئے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا لیکن   دی گئی مہلت سے چار روز قبل ہی قابض فوج نے بغیر کسی اطلاع کے اچانک اسکول پر دھاوا بولا اور  اسکول کو مسمارکردیا  اور فلسطینی بچوں کو تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے سے محروم کردیا ۔

واضح رہے کہ  صیہونی فوج جہاں فلسطینیوں   کو ذہنی اور جسمانی ایذا رسانیوں کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی وہیں  فلسطین  کی نئی نسل کو  ذہنی غلام بنانے کیلئے تعلیمی اداروں اور تعلیمی  سرگرمیوں سے دور کرنے کیلئے ہر طرح کے ہتھکنڈوں کا آزادانہ استعمال کررہے ہیں ۔

Tags: اسکول مسمارصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.