• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کےدرجنوں مکانات مسمار کردیئے

جمعرات 21-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کےدرجنوں مکانات مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کیلئے فلسطینی اراضی کو خالی کرانے کیلئے صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری تیزی سے جاری ہے۔

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق قابض صیہونی حکام  نے گزشتہ روز وادی اردن کے علاقے راس العوجا میں وجہ بتائے بغیر فلسطینیوں کے گھروں اور گوداموں سمیت متعدد  املاک کو مسمار کردیا ۔

صیہونی مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینی شہری جمال راشدہ کا کہنا تھا کہ قابض صہیونی حکام  نے حال ہی میں فلسطین کے علاقے کو خالی کرنے کے لیے جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر راس العوجا میں من مانی بے دخلی اور مسمار کرنے کی مہمات میں اضافہ کیا  ہے جس کا بنیادی مقصد فلسطینی اراضی پر تعمیر کردہ غیر قانونی صیہونی بستیوں کیلئے سڑکیں اور ان کے تحفظ کیلئے علاقے کو فلسطینیوں سے خالی کرانا ہے ۔

Tags: راس العوجاصیہونی بستیاںصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.