• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے غزہ میں گھس کر کاشتکاروں کی زمین پر بلڈوزرچلادیئے

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ میں گھس کر کاشتکاروں کی زمین پر بلڈوزرچلادیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے غزہ کی سرحدی باڑ عبور کرنے کے بعد  کاشتکاروں کی زمین کو بلڈوزروں سے ہموار کردیا اور واپس چلے گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے سرحدی علاقے البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں فوجی بلڈوزروں کے ہمراہ  گھس آئے  اس دوران حملہ آور فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فضائی تحفظ  بھی فراہم کیاگیا۔

صیہونی فوج نے فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمین کو بلاجواز ہموار کردیااور پھر واپس چلے گئے

واضح رہے کہ رواں سال یہ صیہونی فوج کی غزہ میں 41ویں مرتبہ دراندازی ہے جبکہ صیہونی فوج  24 مرتبہ سرحدی علاقوںمیں کام کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس میں  متعدد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: صیہونی فوجغزہفلسطینیوں کی زمینلبریج پناہ گزین کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.