• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج میری بیٹی کی حوالے سے جھوٹ بول رہی ہے، والد دعا رمضان  

ہفتہ 06-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج میری بیٹی کی حوالے سے جھوٹ بول رہی ہے، والد دعا رمضان  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہونی فوج کی جانب سے گزشتہ روز بیان جاری کیا گیا تھا جس میں فلسطینی طالبہ دعا رمضان عرفہ کی رہائی کی تصدیق کی گئی تھی تاہم طالبہ کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے اور ان کی بیٹی کو رہا نہیں کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے  مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ  طولکرم کی رہائشی  اور غرب اردن میں قائم خضوری ٹیکنیکل یونیورسٹی کی طالبہ دعا رمضان عرفہ کو رہا کردیا گیا ہے تاہم دعا عرفہ کے والد  نے انکشاف کیا ہے کہ  ان کی بیٹی تاحال صیہونی زندان میں ہے اور ممکنا ء طورپر اس کو آئندہ اتوار کو رہا کیا جائے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی طالبہ دعا رمضان عرفہ  غرب اردن کے جنوبی شہر نابلس کی زعترہ چیک پوسٹ سےاس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ یونیورسٹی جارہی تھی  ، طالبہ کو انتظامی حراست کے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا ۔

Tags: انتظامی حراستدعا رمضان عرفہصیہونی فوجطولکرم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.