• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں 200 سے زائدفلسطینی بچے قید ہیں

پیر 06-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں 200 سے زائدفلسطینی بچے قید ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سنہ 2000ء کے بعد صیہونی  فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم  17 ہزار کم سن فلسطینیوں کو حراست میں لیا جس میں  سے بعض کی عمریں 10 سال سے زیادہ نہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  صہیونی عقوبت خانوں میں اس وقت 200 سے زائد فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں جو بنیادی انسانی حقوق سے یکسر محروم ہیں، زیرحراست فلسطینی بچوں کو نہ صرف انسانی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے بلکہ انہیں اذیتوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

2000ء کے بعد اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران17ہزار کم سن فلسطینیوں کو حراست میں لیا جن میں  بعض کی عمریں 10 سال سے کم ہیں،  ان میں سے تین چوتھائی فلسطینی بچوں کو عقوبت خانوں میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی و نفسیاتی اذیتوں کا نشانہ بنایا گیا۔عالمی تحریک دفاع اطفال کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی فوجی عدالتوں میں 500 سے 700 بچوں جن کی عمریں 12 اور 17 سال کے درمیان تھیں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ٹرائل سے گزا راگیا۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست نے مجد، عوفر اور دامون جیلیں بچوں اور فلسطینی خواتین کے لیے مختص کررکھی ہیں۔

Tags: ، عوفرصیہونی زندانعقوبت خانہفلسطینی قیدیمجدوزیر اوری ارئیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.