• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،اسلامی جہاد

پیر 09-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی جماعت کی ترجیح اور قومی امور میں سب سے اہم معاملہ ہے ، قابض صیہونی جیل حکام فلسطینی قیدیوں کو جیل میں شہید کرنے کی پالیسی پر عمل پیراہیں۔

آج صبح غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی مزاحتمی تحریک اسلامی جہاد کے زیر اہتمام مہاجا القدس فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جہاد کے سینئر رکن احمد المدلل کا کہنا تھا کہ  صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری ہے، صہیونی جیلوں میں اس وقت 700 بیمار قیدی موجود ہیں جن میں سے 200 پیچیدہ بیماریوں جن میں مختلف اقسام کا کینسر، دل  اور گردوں کی بیماروں  کا شکار ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی جیلوں  میں قید فلسطینی قیدیوں کو جیل میں شہید کرنے کیلئے اسرائیلی حکام مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کررہے ہیں، صیہونی جیل حکام فلسطینی قیدیوں کو طبی سہولیات فراہم نہیں کررہے ہیں جس کے باعث اکثر مریض قیدی تشویشناک حالت میں ہیں۔

المدلال کا کہنا تھا کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی  جماعت کی ترجیح اور قومی امور میں سب سے اہم معاملہ ہے، قابض صیہونی جیل حکام فلسطینی قیدیوں کو جیل میں شہید کرنے کی پالیسی پر عمل پیراہیں اسلامی جہاد فلسطینی قیدیوں کو رہا کروانے میں کسی بھی حد تک جائے گی ۔

Tags: احمد مدللاسلامی جہادجیل حکامصیہونی زندانغزہفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.