• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 226 ہوگئی

جمعرات 12-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی زندانوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 226 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندان میں شہید کینسر کے مریض ابو وعرہ کی اسرائیلی جیل میں شہادت کےبعد صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 226 ہوگئی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے صیہونی زندان  میں ابو وعرہ کی  شہادت کے بعد جاری کردہ رپورٹ کےمطابق  صیہونی جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور جیلوں  میں بدترین تشدد اور بیمار مریضوں  کو علاج کی سہولیات فراہم نہ کرنے کے باعث اب تک 226 فلسطینی اسیر شہید ہوچکےہیں ۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 4700 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 160 بچے، 541 عمر قید کے سزا یافتہ ہیں جن میں اسیر عبداللہ البرغوثی کو 67 بار عمر قید کی سزا کا سامان ہے۔ 400 انتظامی قیدی ہیں جب کہ 1800 قیدی مختلف امراض کا شکار ہیں جن میں سے 700 کی حالت خطرے میں ہے۔

Tags: صیہونی جیلصیہونی زندانفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.