• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

منگل 17-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) پیر کے  روز صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے مظاہرین پربراہ راست فائرنگ کردی تھی جس کےنیتجے میں چار فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے تھے۔

تفصیلات کےمطابق بروز پیر مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  جنین  میں اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر قابض صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سےچار فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔

صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید  ہونے والے چار فلسطینیوں کی شناخت، راید ابو سیف ، صالح عمر ، نور جرار اور امجد حسینیہ کے نام سے ہوئی ہے، ان چار میں سے دو کے جسد خاکی صیہونی حکام نے لواحقین کے حوالے کردیئے ہیں جبکہ دو شہداء کے جسد خاکی صیہونی حکام نے اپنےقبضےمیں رکھے ہیں ۔

Tags: اسرائیلجنازےصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.