• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں کورونا سے متاثر فلسطینیوں کی تعداد 138 ہوگئی

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں کورونا سے متاثر فلسطینیوں کی تعداد 138 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  انسانی حقوق تنظیم کے مطابق صیہونی جیل حکام نے دانستہ فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس پھیلایا اور علاج کی عدم فراہمی کے باعث صورتحال کو خطرناک کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے "المیزان ” کی جانب سے جارکردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی زندانوںمیں قید 138 فلسطینی قیدی اب تک عالمی وباء کورونا وائرس کاشکار ہوچکےہیں ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  صیہونی جیل حکام نے فلسطینی قیدیوں میں مہلک وائرس کو دانستہ پھیلایا کیونکہ جن قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ان کو کسی سے بھی ملنے کی اجازت نہیں ہے اس لئے اس مہلک وائرس کا جیل میں قید یوں تک پہنچنا ممکن نہیں دوسری جانب اسرائیل میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک ادارے "بتسلم ” نے بھی صیہونی زندانوںمیں فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس کو دانستہ پھیلانے کی  اطلاعات دی تھیں۔

Tags: صیہونی زندانفلسطیین قیدیکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.