• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں خواتین اور بچوں سمیت4700 سے زائد فلسطینی قید ہیں

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں خواتین اور بچوں سمیت4700 سے زائد فلسطینی قید ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینی قیدیوں کی تعداد 4700 ہے جن میں 41 خواتین، 160 بچے اور 365 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس وقت صیہونی جیلوں میں 50 خواتین جن میں طالبات بھی شامل ہیں  اور   160 سے زائد بچوں سمیت 4700 سے زائد فلسطینی قید ہیں ان میں 365 وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  جیلوں میں قید فلسطینی باشندوں میں وہ افراد شامل نہیں ہیں جن کو صیہونی فوج  اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے گھروں سے اغواکیا ، فلسطینی  لاپتہ شہریوں کی تعداد 50 کے قریب ہے جن کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے کہ وہ زندہ بھی ہیں یا شہید کردیئے گئے ہیں ۔

Tags: صیہونی جیلصیہونی عقوبت خانےفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.